بورے والا کا اعزاز

 

بورے والا کا اعزاز،بورے والا سے تعلق رکھنے والے سابق ہاکی پلیئر طارق طفیل کے صاحبزادے صہیب طارق نے سوانسیا یونیورسٹی یوکے سے اکاونٹنگ اینڈ فنانس کے شعبہ میں بیچلر آف سائنس کی ڈگری حاصل کرلی صہیب طارق کی اس کامیابی پر دی سٹی آف ایجوکیشن کی نمائندہ شخصیات صدر پریس کلب چوہدری اصغر علی جاوید،ڈائریکٹر پروگرامز عبدالطیف غزنوی،سابق نیشنل ہاکی پلیئر شیخ ندیم پرویز،استاد کامران خالد،محمد طارق،مہر شبیر حسین اور دیگر نمائندہ افراد نے انہیں مبارک باد دی ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے