سب سے محفوظ سرمایہ کاری پلاٹس میں سرمایہ کاری ۔سرمایہ کاری کے اصول کے مطابق آپ کا پلاٹ ایک ایسی جگہ پر موجود ہو جہاں سے آپ کو میڈیکل کی سہولت،تعلیمی سہولت، سرکاری دفاتر کے نزدیک، بازار نزدیک ،پر فضا ماحول اور اچھے معیار کی رہائشی سہولیات میسر ہوں تو ایسی جگہ پر آپ کا پلاٹ کیش کی مانند اور بہترین منافع والا ہوتا ہے۔کیونکہ ایسی جگہوں پر گھر بنانا ہر کسی کی ترجیح ہوتی ہے۔ خوش خبری کی بات یہ ہے کہ کینال گارڈن عارفوالہ میں قبولہ روڈ برلب نہر آپ کو دے رہا ہے ایسی آئیڈیل لوکیشن پر سرمایہ کاری کرنے اور گھر بنانے کا سنہری موقع۔۔۔ وہ بھی اس مہنگائی کے دور میں انتہائی مناسب ریٹ اور 55 ماہ کی آسان اقساط میں۔۔۔ مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلیے ابھی رابطہ کریں اپنا پلاٹ بک کروائیں ۔ قبضہ صرف پچیس فیصد ایڈوانس ادائیگی پر۔۔۔۔ رابطہ نمبر 03008969722
0 تبصرے