بوریوالا:کرنٹ لگنے سے نوجوان وسیم ولد شوکت ڈھڈی جاں بحق

 


بوریوالا:کرنٹ لگنے سے نوجوان وسیم ولد شوکت ڈھڈی جاں بحق تفصیل کے مطابق نواحی گاوں چک نمبر 315 ای بی کا رھائشی نوجوان وسیم پنکھا لگاتے بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ھو گیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے