عارفوالا  اور اس کے گردو نواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ۔ 

سڑکیں پانی سے بھر گئیں اور ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی۔ 

اللہ اپنی اس بارش کو باعث رحمت کا سبب بنا نہ کے باعث زحمت ۔ 

اس بارش سے بہت سے نقصانات بھی متوقع ہیں۔