عارف والا/چیف آفیسر میونسپل کمیٹی نے حسنین اعجاز خان کو انچارج انکروچمنٹ سکواڈ تعینات کر دیا
عارف والا/حسنین اعجاز خان بطور ایڈیشنل ٹیکس انسپکٹر بھی فرائض سرانجام دینگے، نوٹیفکیشن جاری
عارف والا/عوامی حلقوں نے حسنین اعجاز شانی خان کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے انکے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
عارف والا/عارف والا میرا اپنا شہر، تمام تاجر برادری، دوکاندار حضرات اور صحافی میرے بھائی ہیں، اپنے فرائض کی ادائیگی میں آپ سب کا تعاون درکار ہے، دوران ڈیوٹی میری اولین ترجیح ہو گی کہ کسی کیساتھ زیادتی نہ انچارج انکروچمنٹ حسنین اعجاز کی گفتگو ۔


0 تبصرے