عارف والا/افسوس ناک خبر مقامی صحافی غضنفر بخاری شاھکار پرنٹنگ والے قضائے الہی سے انتقال کر گئے
وہ گھر میں دوپہر کا کھانا رہے تھے کہ دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
انکی رھائش محلہ مظفرآباد گلی نمبر 3عارف والا میں ھے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔


0 تبصرے