بورے والا اور اس کے گردونواح میں موسلادار بارش

 ۔ بورے والا۔ بورے والا اور اس کے گردونواح میں موسلادار بارش جاری.. 150ای بی میں چھت گرنے سے چار افراد زخمی  بارش سے  متعدد علاقے زیراب اگے  بارش سے ۔ وایی بلاک.  زیڈ بلاک. .  شادمان. افاق خان چوک لکڑمنڈی اندرون شہر ۔کے بلاک کے علاقے زیر اب اگے مونسپل کمیٹی کے  ڈسپوزل کے پمپ بھی  نہ چل سکے پانی لوگوں کے گھروں میں۔داخل ھوگیا بارش کے باعث   بجلی کے متعدد فیڈر بھی  ٹرپ کرگے ۔.۔۔



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے