محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دیا۔

 پنجاب 

محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے حوالے سے دفعہ 144 نافذ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری

9 اور 10 محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی، نوٹیفکیشن

بینرز، پلے کارڈز اور اشتعال انگیز تقاریر پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن

محرم الحرام کے دوران صوبے بھر میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن

لائسنسی اسلحہ بھی ساتھ رکھنے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن

جلوس کے راستوں کے قریب کسی قسم کی کنسٹرکشن پر بھی پابندی، نوٹیفکیشن

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے