وہاڑی ہیڈ اسلام سیلابی صورتحال۔

 




وہاڑی ہیڈ اسلام سیلابی صورتحال 

مون سون بارشوں کے بعد دریائے ستلج ہیڈ اسلام کی حدود میں بھی سیلاب کے خطرات منڈلانے لگے

دریائی حدود میں موجود متعدد رہائشی بستیوں اور سینکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب آنے کا خدشہ

ضلعی انتظامیہ سیلابی علاقوں میں تاحال کسی بھی قسم کے اقدامات نہ کرسکی

اپنی مدد آپ کے تحت بنائے گئے حفاظتی بند بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے