بورے والاسرکاری سکول میں چوری،ڈاکو بیٹریاں لے کر فرار

 بورےوالا نامعلوم چور 517 ای بی میں واقع سرکاری سکول میں نصب سولر سسٹم کی بیٹریاں چوری کر کے فرار ہو گئے۔ گورنمنٹ پرائمری سکول میں بجلی کے متبادل نظام کے طور پر انسٹال کئے گئے سولر سسٹم کو ناکارہ بناتے ہوئے چور ہزاروں روپے مالیت کی بیٹریاں لوٹ کر لے گئے۔پولیس نے سکول انتظامیہ کی اطلاع پر تفتیش شروع کر دی ہے۔۔۔





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے