عارف والا/بورے والا روڈ پر چک 165 ای بی کے قریب ٹرین کی زد میں خاتون جاں بحق
عارف والا/60 سالہ متوفیہ کی شناخت شریفاں بی بی زوجہ اللہ دتہ کھرل کے نام سے ہوئی جو چک 165 ای بی کی رہائشی تھی، وہ فرید ایکسپریس کے نیچے آ کر موقع پر ہی دم توڑ گئی، پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔


0 تبصرے