ممبر پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود ڈوگر کی لیگی رہنماوں سے ملاقات


 بورے والا(نمائندہ خصوصی)ممبر پنجاب اسمبلی سردار خالد محمود   کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف اور وزیر داخلہ پنجاب عطاء تارڑ سے ملاقات،ملاقات میں دونوں راہنماوں نے سردار خالد محمود ڈوگر کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اسکے علاوہ موجودہ صوبائی علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے