بورےوالا کچی پکی روڈ دیوان صاحب کے علاقہ میں واقع کاسمیٹکس کی دوکان میں آگ لگ گئی۔آگ نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دوکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ لگنے کے باعث لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے 2 گھنٹے مسلسل فائر فائٹنگ کرنے کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔۔۔


0 تبصرے