بورےوالا مرضی پورہ مدینہ کالونی گلی نمبر 5 میں گزشتہ ایک ہفتے سے سیوریج سسٹم بلاک ہے اور سیوریج کا پانی گلی میں جمع ہے جس سے بدبو اور تعفن اٹھ رہی ہے۔اہل علاقہ نے انتظامیہ سے فوری نوٹس لے کر مسلے کو حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔۔۔

0 تبصرے