الحمدللہ سوشل میڈیا ٹیم، یوتھ ونگ کی تنظیم سازی کے حوالے سے چوہدری یوسف کسیلیہMPA کے آفس میں اجلاس ہوا۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ انشاء اللہ جلد قیادت کے ساتھ مل کر تنظیم سازی مکمل کی جائے گی۔
اجلاس میں چوہدری یوسف کسیلیہ نے کہا کہ ورکر اور کارکن ہی پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں انشاء اللہ ہر ورکر اور کارکن کو عزت سے نوازا جائے گا!
کوئی بھی ورکر اپنے آپ کو تہنا نہ سمجھے پارٹی ہر وقت آپ لوگوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔
کچھ دن تک دوبارہ اجلاس ہو گا اس اجلاس میں تمام کارکن شرکت کریں گے سب بھائیوں کی مشاورت سے انشاء اللہ تنظیم مکمل اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔
پاکستان زندہ باد
مسلم لیگ ن زندہ باد


0 تبصرے