ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی

 بورے والہ۔ڈکیتی کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تھا سٹلائٹ ٹائون  میں 4 نامعلوم افراد ہنڈا کار پر سرور گجر کے گھر داخل ہو گئے اور گن پوائنٹ پر ہزاروں روپے نقدی اور لائسنیی رائفل 222چھین کر فرار ہوگئے اطلاع پر ایس ڈی پی او بورے والہ اظہر حسین اور ایس ایچ او منصور منیر خان بھاری نفری کہ ھمراہ موقع پر پہنچ گئے ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے