بورے والا، کرنٹ لگنے سے نوجوان جانبحق


بورےوالا کرنٹ لگنے سے نوجوان وسیم ولد شوکت ڈھڈی جاں بحق۔ تفصیل کے مطابق نواحی گاوں چک نمبر 315 ای بی کا رہائشی نوجوان وسیم پنکھا لگاتے بجلی کا کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے