بورےوالا، کچی پکی روڑ پی اے لنک نہر میاں حاکم ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ دو دوست نہا رہے تھے کہ ایک نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے بوٹ کے ذریعے 2 گھنٹے آپریشن کے بعد 18 سالہ نوجوان کی نعش کو نکال لیا۔جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت محمد شہباز ولد محمد فضل کے نام سے ہوئی ہے۔ریسکیو ذرائع


0 تبصرے