بورےوالا، پاکستان کسان اتحاد نے ٹریکٹر ٹرالیاں لگا کر پل پی آئی لنک روڈ بلاک کر دیا۔

 

بورےوالا(مغل نیوز)بورےوالا پاکستان کسان اتحاد نے ٹریکٹر ٹرالیاں لگا کر پل پی آئی لنک روڈ بلاک کر دیا۔روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر بورےوالا ، ڈی ایس پی بورےوالا اظہر حسین خان ، ایکسیین واپڈا ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت موقع پر آ کر ہمارے مطالبات سن کر ان کے حل کے احکامات جاری کریں تب ہم دھرنا ختم کریں گے جبکہ ڈی ایس پی بورےوالا اظہر حسین خان ہمراہ ایس ایچ او تھانہ صدر مہر حق نواز مظاہرین سے مذاکرات کرنے پہنچ گئے۔۔۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے