بیرسٹر سردار خالد نثار ڈوگر انشاءاللہ ایم پی اے بوریوالا PP231 کا مرضی پورہ کا دورہ

 


بیرسٹر سردار خالد نثار ڈوگر انشاءاللہ ایم پی اے بوریوالا PP231 کا مرضی پورہ. شادمان کالونی آفاق خان چوک. . بھٹہ یوسف آباد گلی نمبر 10 میں کارنر میٹنگز سے خطاب.عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچایا. لوگوں کے جو مسائل حل ہوے معائنہ کیا اور مسائل سنے اور جلد مسائل کی حل ہونے کی یقین دھانی کروائی. لوگوں نے بھرپور دعائیں دیں. اور نعرے بازی گل پاشی کی گئی. انشاءاللہ تبدیلی ہم سے ھے. عوام کی خدمت میں دن رات کوشاں بیرسٹر خالد نثار ڈوگر. حاجی شہباز, ڈوگر گروپ.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے